امریکہ میں ہاتھ کے بنے پاکستانی قالین

Your browser doesn’t support HTML5

2016 میں پاکستان نے امریکہ کو تقریباً ساڑھے 3 ارب ڈالرز کی مصنوعات فروخت کیں۔ ان میں ہاتھ کے بنے قالین بھی شامل تھے۔ ان قالینوں کی کیا خاص بات ہے اور یہ امریکہ میں کیوں پسند کئے جا رہے ہیں یہ جانیں صبا شاہ خان سے۔