جمعہ، 16 جولائی 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان نے افغانستان امن سے متعلق کانفرنس ملتوی کر دی ہے؛ پاکستان نے افغان نائب صدر، امراللہ صالح کے اس الزام کی تردید کی ہے کہ پاکستانی فضائیہ نے افغان آرمی اور فضائیہ کو چمن – سپین بولدک بارڈر کراسنگ پر طالبان کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی تنبیہ کی تھی اور امریکی محکمہ خارجہ نے رینسم ویئر یعنی تاوان کی خاطر سائبر حملوں سے اہم امریکی انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے والے ہیکرز کی معلومات فراہم کرنے والے کو ایک کروڑ ڈالر تک کے انعام کی پیشکش کی۔