وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 24 جون 2022

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان نے بڑی صنعتوں پر 10 فی صد 'سپر ٹیکس' اور سالانہ 15 کروڑ روپے سے زائد آمدنی والے افراد اور کمپنیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے؛ امریکی سینیٹ نے اسلحے کے تشدد کی روک تھام کے بل کی منظوری دے دی ہے؛ طالبان کی وزارت خارجہ نے بھارتی حکومت کی طرف سے سفارت کاروں اور تکنیکی ٹیم کی کابل میں اپنے سفارت خانے میں واپسی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔