جمعرات 13 اگست کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے، پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے جعمرات کو پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے اور افغانستان کے ایک اعلٰی صدارتی معاون واحد عمر نے کہا ہے کہ فائر بندی ایک ایسا معاملہ ہے جسے افغان امن کونسل طالبان کے ساتھ پہلے بالمشافہ مذاکرات میں اٹھائے گی۔