وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 30 جون 2022

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی قومی اسمبلی نے فنانس ایکٹ کی منظوری دیتے ہوئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی قرض کے لئے تجویز کی گئی شرائط کو قانون کا حصہ بنالیا ہے؛ لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کے بطور وزیرِ اعلیٰ انتخاب کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواستوں پر اسمبلی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیا ہے اور نیٹو رہنماوں کی جمعرات کو میڈرڈ، سپین میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں نئی حکمت عملی کی منظوری