کیا کراچی میں شدید گرمی کی وجہ شہر میں سبزے کا نہ ہونا اور آلودگی ہے

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ 100سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایسا 2015 میں بھی ہوا تھا۔ تب تقریبا 2 ہزار لوگ موت کے منہ میں چلے گئے تھے۔ ایسے موسمی حالات بار بار کیوں پیدا ہو رہے ہیں۔ جانتے ہیںٕ کراچی میں محمد ثاقب سے۔