پیرس: منچلوں کی برفانی سیڑھیوں پر اسکیٹنگ

Your browser doesn’t support HTML5

پیرس میں بھاری برف باری سے لوگوں کی آمدورفت تعطل کا شکار ہو گئی۔ لیکن پیرس کے کچھ منچلے اس موقع پر سکیٹز پہن کر سیڑھیوں پر پھسلتے رہے۔