ہیر رانجھا۔۔۔ کراچی کے اسٹیج پر

Your browser doesn’t support HTML5

آرٹس کونسل کراچی کے اسٹیج پر پنجاب کی روایتی داستان 'ہیر رانجھا' پیش کی گئی۔ وارث شاہ کے انمول کلام کو ڈرامے کی شکل معروف شاعر کیفی اعظمی نے دی تھی جسے زرقا ناز کی ہدایت کاری میں اسٹیج پر پیش کیا گیا۔