قدافی اسٹیڈیم کے گراؤنڈ کو ہیلی کاپٹرز نے خشک کیا

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ رات اور دن بھر وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے پیش نظر پی ایس ایل کے دوسرے ایلیمنٹر میچ کا انعقاد پی ایس ایل کے لیے ایک چیلنج بن گیا تھا۔ پہلے سپر سکر کی مدد سے گراؤنڈ خشک کرنے کی کوشش کی گئی مگر بات نہ بننے پر پنجاب حکومت اور فوج کے ہیلی کاپٹرز کی مدد سے قذافی اسٹیڈیم کا پانی خشک کیا گیا۔