پٹس برگ میں اجنبی پڑوسیوں کا خیر مقدم

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں ہر سڑک پر آپ کو ہر رنگ اور نسل کے لوگ نظر آتے ہیں۔ پھر بھی یہاں نئی زندگی شروع کرنا آسان کام نہیں۔ اجنبی لوگ اور انوکھے طور طریقے! لیکن ایسے ہی لوگوں کو کچھ لوگ کیسے خوش آمدید کرتے ہیں؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں