اونچی ہیل پہن کر ریس

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے دارلحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اکتیسوں ہائی ہیل ریس کا انعقاد ہوا۔ ریس میں مرد اور خواتین اونچی ہیل پہن کر دوڑ لگاتے ہیں۔ یہ ریس ہر سال اکتوبر میں ہیلو وین سے پہلے منعقد کی جاتہ ہے۔