امریکی نوجوانوں میں اعلٰی تعلیم کا رجحان

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں ہائی سکول گریجوئیشن ریٹ اسی فیصد سے اوپر ہے تاہم نیشنل سینٹر فار ایجوکیشن اسٹس ٹکس کے مطابق کالج گریجوئیشن کی شرح اس سے کہیں کم یٰعنی انسٹھ فیصد ہے۔ کالج گریجوئیشن کی کم شرح کی ایک بڑی وجہہ بہت سے طالب علموں کا مہنگے تعلیمی اخراجات کے باعث ڈگری حاصل کرنے سے پہلے ہی کالج چھوڑ دینا ہے۔