ہلری کلنٹن کی کتاب "ہارڈ چوائسز"

امریکہ کی سابق وزیرخارجہ ہلری کلنٹن نے اپنی یادداشتوں کو کتابی شکل دی ہے اور اس کا نام "ہارڈ چوائسز" رکھا۔

اس کتاب میں ہلری کلنٹن نے بطور وزیرخارجہ ان بحرانوں، مشکلات اور اہم واقعات کا تذکرہ بھی کیا جو انھیں درپیش رہیں۔

کیلیفورنیا کے ایک کتاب گھر میں خواتین "ہارڈ چوائسز" پر ہلری کلنٹن سے دستخط کروانے کی منتظر

سابق وزیرخارجہ سے ملنے اور ان سے کتاب پر دستخط لینے کے لیے لوگ قطار میں کھڑے ہیں

اس خاتون نے دستخط کے علاوہ ہلری کلنٹن کے ساتھ تصویر بھی بنوائی۔

ہلری کلنٹن اپنی کتاب "ہارڈ چوائسز" پر دستخط کر رہی ہیں۔

کتاب کی تقریب رونمائی میں لوگوں کی اچھی خاصی تعداد نے شرکت کی۔

ایک خاتون امریکہ کی سابق وزیرخارجہ ہلری کلنٹن سے محو گفتگو ہے۔