’’غزہ میں جاری خون ریزی انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی ہے‘‘

Your browser doesn’t support HTML5

غزہ میں جاری خون ریزی کی ذمہ داری تو اسرائیل اور حماس ایک دوسرے پر عائد کر رہے ہیں لیکن اس معاملے میں امریکہ اور عرب دنیا کا کیا کردار ہے؟ اس بارے میں جانتے ہیں ڈیلاوئر یونیورسٹی میں امریکہ اور مسلم دنیا کے تعلقات کے ماہر ڈاکٹر مقتدر خان سے۔