لاڑکانہ میں ایچ آئی وی ایڈز کی وبا

Your browser doesn’t support HTML5

سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں ایچ آئی وی وائرس پھیلنے سے صحت کا سنگین بحران پیدا ہو گیا ہے۔ ایچ آئی وی وائرس کی تشخص کے لئے کیے گئے ساڑھے بارہ سو سے زائد شہریوں کے خون کے نمونوں کی جانچ سے چار سو اٹھہتر افراد میں ایچ ائی وی پازیٹو پایا گیا۔ کرن مرزا کی رپورٹ