اینٹرٹینمنٹ کی دنیا، مٹی کے تودے گرنے سے تباہ کاری

Your browser doesn’t support HTML5

کیلیفورنیا میں مٹی کے تودے نے جو تباہی مچائی اس سے مشہور شخصیات بھی نہیں بچیں۔ اوپرا ونفرے نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کیں جن اُن کا گھر کیچڑ میں ڈوبا ہوا ہے۔ اوپرا نے بتایا کہ ان کے پڑوسیوں کے گھروں کو اس سے بھی زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ اینٹرٹینمنٹ کی دنیا میں اور کیا کچھ ہو رہا ہے؟