ہالی وڈ راؤنڈ اپ

Your browser doesn’t support HTML5

اگر آپ کو ڈزنی کی فلمیں پسند ہیں تو ایک اچھی خبر، ڈزنی کی فلمیں اب آپ آن لائن بھی دیکھ سکیں گے، لیکن کب؟ یہ جاننے کے لیے دیکھیے اس ہفے کا ہالی وڈ ہائی لائٹس جس میں شامل ہیں کچھ اور چٹ پٹی اور مزیدار خبریں بھی۔