ہالی وڈ سے خبریں

Your browser doesn’t support HTML5

ہالی وڈ سے خبر ہے کہ اداکار مارک وہالبرگ آج کل بہت خوش نظر آرہے ہیں۔ اس لیے کہ مارک وہالبرگ سال دو ہزار سولہ میں ہالی وڈ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے اداکار جو ٹھہرے۔ مارک وہالبرگ نے کتنی کمائی کی ہے یہ جاننے کے لیے دیکھیں ہالی وڈ ہائی لائٹس۔ جس میں شامل ہیں ہالی وڈ سے کچھ اور مزیدار خبریں بھی۔