ڈزنی نے فلم سٹوڈیو 21st سینچری فاکس خرید لیا

Your browser doesn’t support HTML5

ہالی وڈ کی بڑی پروڈکشن کمپنی ڈزنی نے فلم سٹوڈیو 21st سینچری فاکس کی ڈیل 52 ارب 40 کروڑ ڈالر میں کر لی۔ جس سے ایواٹار، ایکس مین، فینٹاسٹک فور سمیت کئی اور یادگار فلموں کےحقوق مل گئے ڈزنی کو۔ یہ قدم ڈزنی نے آن لائن اسٹریمنگ جائنٹس، نیٹ فلکس، ایمازون اور گوگل کو ٹکر دینے کے لیے اٹھایا۔