ہالی وڈ ہائی لائٹس

Your browser doesn’t support HTML5

مارول یونیورس کی نئی فلم بلیک پینتھر ابھی رلیز ہوئی نہیں لیکن اس کے ٹکٹ اتنی تیزی سے بک رہے ہیں کہ ہنگر گیمز اور بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کو ٹکر دے رہی ہے۔ ٹائٹینک کے 20 سال بعد اب جمان جی ویلکم ٹو دی جنگل وہ پہلی فلم ہے جو مسلسل 7 ہفتے سے باکس آفس پر پہلے نمبر پر ہے۔ مزید ہالی وڈ ہائی لائٹس دیکھیں۔