ہالی وڈ ہائی لائٹس

Your browser doesn’t support HTML5

سپر ہیرو فلم بلیک پینتھر نے امریکی باکس آفس کی ریس میں اس ہفتے بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیا - 6 ملین ڈالر سے زائد کمانے میں کامیاب ہوئی۔ مزید جانیں اس ہفتے کی ہالی وڈ ہائی لائٹس میں۔