اولڈ از گولڈ، ہالی وڈ ہائی لائٹس

Your browser doesn’t support HTML5

ہالی وڈ میں سپر ہیروز تو ہمیشہ ہی مقبول رہے ہیں، ان کے علاوہ بھی کچھ ایسے کردار ہیں جن کی واپسی کا شائقین انتظار کرتے ہیں۔ تو اب کون واپس آ رہا ہے؟ دیکھتے ہیں اس ہفتے کی ہالی وڈ ہائی لائٹس میں۔