ہالی وڈ ہائی لائٹس: امریکی اداکار ول فیرل نے کس سے علیحدگی کا اعلان کیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

’بلیک پینتھر فائنلی‘ باکس آفس پر نمبر ون نہیں رہی!۔ ’پیسفک رم اپرائزنگ‘ نے اس ہفتے باکس آفس پر’بلیک پینتھر‘ کو پچھاڑ دیا۔ اور امریکی اداکار، ول فیرل نے کس سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ دیکھتے ہیں اس ہفتے کی ہالی وڈ ہائی لائٹس میں۔