کین فلم فیسٹول میں سیلفی لینے پر بابندی

Your browser doesn’t support HTML5

ہالی وڈ میں رومینس کی ایک اور داستان اس ہفتے ہو گئی ختم ۔ اور ادارکارہ میرل سٹریپ کے فینز انہیں ایک اور اعزاز دلوانا چاہتے ہیں۔ اس ہفتے کی ہالی وڈ ہائی لائٹس دکھا رہی ہیں وردا خلیل۔