پلٹزر پرائز کس کے نام ہوا؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں صحافت کا اہم ترین اعزاز پلٹزر پرائز حاصل کرنے والوں میں اس مرتبہ ’نیو یارک ٹائمز‘ اور ’دا نیو یارکر‘ کے وہ صحافی بھی شامل ہیں جنہوں نے ہالی وڈ میں سیکشول حراسمنٹ سے پردہ اٹھایا۔ پلٹزر پرائز موسیقی اور شاعری کی کیٹیگری میں بھی دیا جاتا ہے۔ وہ کس کے نام ہوا؟