کان فلم فیسٹیول میں بھی غزہ کی بازگشت

Your browser doesn’t support HTML5

کان فلم فیسٹیول میں فرانسیسی لبنانی اداکارہ منال عیسیٰ نے ’غزہ پر حملے روکیں‘ کے سائن کے ساتھ اینٹری کی۔ انٹرٹینمنٹ کی دنیا سے مزید جانتے ہیں اس ہفتے کی ہالی وڈ ہائی لائٹس میں۔