امریکہ میں سیاست اور انٹرٹینمنٹ میں قریبی تعلق

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں سیاست اور انٹرٹینمنٹ کی دنیاؤں میں ہمیشہ بہت قریبی تعلق رہا ہے۔ ملک کے موجودہ صدر تو ریئلٹی ٹی وی سٹار رہ چکے ہیں۔ اب ایک سابق امریکی صدر بھی اس انڈسٹری کا حصہ بن گئے ہیں۔ مزید جانتے ہیں ہالی وڈ ہائی لائٹس میں۔