انٹرٹینمنٹ کی دنیا، پاپ سنگر لیڈی گاگا بڑی اسکریں پر

Your browser doesn’t support HTML5

میوزک میں کامیابی کی بلندیاں چھونے کے بعد، اب پاپ سنگر لیڈی گاگا بڑی اسکریں پر قسمت آزما رہی ہیں۔ گاگا کی فلم ’آ سٹار از بورن‘ کا ٹریلر جاری ہوگیا ہے جس میں وہ بریڈلی کوپر کے ساتھ۔ نظر آ رہی ہیں۔ فلم میوزک انڈسٹری میں ’اسٹرگل‘ کرنے والی لڑکی کے روپ میں۔ انٹرٹینمنٹ کی دنیا کے بارے میں مزید جانتے ہیں۔