سپر اسٹار جارج کلونی کے لیے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

Your browser doesn’t support HTML5

ہالی ووڈ سپر سٹار جارج کلونی کو دی امریکن فلم انسٹی ٹیوٹ نے لائف ٹائم اچیوومنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ 2 بار آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والے کلونی لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کافی جذباتی ہو گئے۔ اس موقع پر ان کی بیوی امل کلونی بھی وہاں موجود تھیں۔ مزید جانتے ہیں ہالی وڈ ہائی لائٹس میں۔