سب سے زیادہ پیسے کمانے والی خاتون کون؟

Your browser doesn’t support HTML5

لائن کنگ بہت سی امیدوں کے بعد باکس آفس پر پر کیسا پرفارم کر رہی ہے اور امریکی انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں کون سی خبریں نمایاں رہیں؟ جانتے ہیں اس ہفتے کی ہالی وڈ ہائی لائٹس میں۔ وردہ خلیل کی رپورٹ۔