ہانگ کانگ میں ’ بھوکے بھوت‘ کا تہوار

Your browser doesn’t support HTML5

ہانگ کانگ میں شہریوں نے اتوار کو’ بھوکے بھوت‘ کا تہوار منایا۔ روایت ہے کہ چاند کے ساتویں مہینے میں جہنم کے دروازے کھلتے ہیں اور اس روز بے چین روحیں ایک مہینے کے لئے زمین پر گھومنے آ سکتی ہیں۔