قانون سازی قتل کے واقعات کی روک تھام میں مدد دے گی: تجزیہ کار

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی معاشرے میں خواتین اور مردوں کے درمیان روابط کی سختی سے نگرانی کی جاتی ہے اور خاص طور پر خواتین کی جانب سے معاشرے میں وضع سماجی اقدار سے انحراف کو شرمناک سجھا جاتا ہے۔۔۔ ہر سال سینکڑوں خواتین اپنے خاندان کے افراد کے ہاتھوں قتل ہوتی ہیں، جسے عام طور پر غیرت کے نام پر قتل کہا جاتا ہے