ہیوسٹن: طوفان متاثرین کے لیے مساجد کے دروازے کھول دیے گئے

Your browser doesn’t support HTML5

ہیوسٹن میں مسلمان طوفان ہاروی کے متاثرین کی نہ صرف دل کھول کر مدد کر رہے ہیں بلکہ انہوں نے اپنی مساجد کے دروازے بھی ان کے لیے کھول دیئے ہیں۔ امریکی مسلمانوں کے اس عمل نے ایک ایسی کمیونٹی کو اعتماد دیا ہے جو اپنا بہت کچھ کھو چکی ہے۔