ہیوسٹن میں پاکستانی کمیونٹی کی صورتِ حال

Your browser doesn’t support HTML5

سیلاب سے تباہ حال امریکی شہر ہیوسٹن میں پاکستانی کمیونٹی کی صورتِ حال پر پاکستان کی قونصل جنرل عائشہ فاروقی کی وی او اے کے پروگرام ویو 360 میں گفتگو۔