نیوزی لینڈ واقعہ کے بعد دنیا بھر میں نفرت کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر زور

Your browser doesn’t support HTML5

نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر حملوں کے بعد دنیا بھر میں مسلم کمیونٹی ہلاک ہونے والوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہی ہے اور دیگر کمیونٹیاں ان کے غم میں برابر کی شریک ہیں۔ یہ احساس زور پکڑ رہا ہے کہ نفرت کے خاتمے کے لئے مشترکہ جدوجہد شروع کی جائے۔