مائیک پومپیو جنوبی ایشیا کے لیے سخت مؤقف اپنائیں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ کی جانب سے ریکس ٹلرسن کو سیکرٹری خارجہ کے عہدے سے برطرف کیے جانے اور ان کی جگہ سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو کی نامزدگی امریکی خارجہ پالیسی اور جنوبی ایشیا کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ جانیں نیویارک سے جہانگیر خٹک سے۔