امریکہ: حقوق اور آزادی کی تحریکوں کی معاونت کرنے والا کاروبار

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں چند خواتین نے حقوق اور آزادی کی تحاریک کی حمایت اور اُن کے پیغام کو آگے بڑھانے کے لیے کاروبار کی بنیاد ڈالی ہے۔ ان کا کاروبار بلیک لائیوز میٹر جیسی تحریکوں کی کیسے مدد کر رہا ہے؟ دیکھیے ارم عباسی کی رپورٹ۔