انسانی جسم سے نکلنے والی حرارت کو بجلی میں بدلنے کی کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

آجکل ایسے سمارٹ آلات کا استعمال بہت بڑھ چکا ہے جو ہماری صحت کے بارے میں مسلسل معلومات جمع کرتے ہیں۔ جیسے دل کی دھڑکن کتنی تیز ہے، ایک دن میں آپ کتنے قدم چلے۔ سائنس دان یہ کوشش کر رہے ہیں کہ ایسے آلات میں لگی بیٹریوں کو بجلی کی بجائے انسانی جسم کی حرارت کے ذریعے چارج کیا جا سکے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔