ترک حکومت کا مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن

Your browser doesn’t support HTML5

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الزام عائد کیا ہے کہ ترک حکومت کی جانب سے مخالفین پر کریک ڈاون میں اب شدت آ رہی ہے۔ تنظیم کی نئی رپورٹ کے مطابق ترکی میں 2016 سے نافذ ہنگامی صورتحال کی وجہ سے بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کی گئی ہیں۔