انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے ثبوت انٹرنیٹ سے غائب

Your browser doesn’t support HTML5

انسانی حقوق کی تنظیم 'ہیومن رائٹس واچ' کی ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا کمپنیاں اپنے پلیٹ فارمز سے ایسا متنازع نوعیت کا مواد اور ویڈیوز ہٹا رہی ہیں جن سے جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے شواہد مل سکتے ہیں۔ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔