سپین میں انسانی ٹاور بنانے کا مقابلہ

Your browser doesn’t support HTML5

سپین کے کیٹالونیا علاقے میں روائتی تہوار میں مختلف علاقوں سے سینکڑو ں طالب علموں نے انسانی ٹاور بنانے کے مقابلے میں حصہ لیا۔ ٹاور بنانے کی روایت 1800 کی دہائی میں شروع ہوئی تھی۔ سپین سے ملحق کیٹالونیا اپنی علیحدہ ثقافتی اور تاریخی نظریات کے باعث علیحدگی کا مطالبہ کر چکا ہے۔