کوئٹہ: سینکڑوں عسکریت پسندوں نے ہتھیار جمع کرا دئے

Your browser doesn’t support HTML5

ہتھیار جمع کروانے کی تقریب بلوچستان اسمبلی کے لان میں جمعے کو منعقد ہوئی۔بلوچستان کی صوبائی حکو مت نے دو سال پہلے پرامن بلوچستان مفاہمتی پالیسی کا اعلان کیا تھا۔ جس کے تحت قومی دھارے میں شمولیت کے خواہاں عسکریت پسندوں کو عام معافی اور پندرہ لاکھ روپے تک رقم دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ وڈیو دیکھئے.