جرائم اور تشدد سے جان بچا کر فرار ہونے والے امریکی سرحد پر

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کے کئی ملکوں میں تشدد اور امتیازی سلوک سے متاثر ہونے والے پناہ کی درخواست کے ساتھ روزانہ امریکہ پہنچے ہیں۔ یہاں کا قانون اس کی اجازت دیتا ہے۔ اس وقت وسطی امریکی ملکوں سے تعلق رکھنے والے تقریبا 150 افراد امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر کھڑے ہیں۔ وہاں انہیں کیسی صورت حال کا سامنا ہے؟