شام کے علاقے غوطة پر حملے جاری

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ ایک ہفتے میں شام اور اس کی حامی روسی افواج کے حملوں میں اب تک 5 سو سے زائد افراد کے ہلاک اور سینکڑوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مزید تفصیلات ندیم یعقوب سے۔