ہوائی کا ہُولا ڈانس، ہر ناچ ایک کہانی

Your browser doesn’t support HTML5

ہُولا جزیرہٴ ہوائی کا ہزاروں سال پرانہ ناچ ہے۔ اس قبائلی ناچ کے ساتھ گائیکی اور روایتی ساز بجائے جاتے ہیں۔ ہر ناچ ایک کہانی بتاتا ہے، جس کے پیچھے ایک فلسفہ ہوتا ہے۔ آئیے وڈیو رپورٹ دیکھتے ہیں