جنوبی کوریا کا آئىس فشنگ فیسٹول

Your browser doesn’t support HTML5

پچھلے ہفتے کے اختتام پر ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے شدید ٹھنڈ میں منجمد جھیل سے ٹراؤٹ مچھلی پکڑنے کے لیے جنوبی کوریا کے آئىس فشنگ فیسٹول کا رخ کیا۔ منتظمین نے بتایا کہ کم از کم 133،000 مقامی اور غیر ملکی مہمانوں نے مچھلی پکڑنے یا مختلف سرگرمیوں کو دیکھنے کے لیے اس تہوار میں حصہ لیا ۔