امریکہ میں مسلمانوں کی تنظیم کی خدمت خلق

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں لاک ڈاؤن سے لاکھوں افراد متاثر ہو رہے ہیں جن کے پاس روزگار کا کوئی مستقل ذریعہ نہیں۔ایسے بزرگ بھی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں جو تنہا رہتے ہیں اور سودا سلف یا کھانے کا انتظام کرنے میں انہیں مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ مسلمانوں کی ایک تنظیم ایسے لوگوں کی مدد کیسے کر رہی ہے؟ عمران جدون کی رپورٹ

امریکہ میں مسلمانوں کی تنظیم ضرورت مندوں کو گھرگھر خوراک پہنچنانے لگی

مسلمانوں کی تنظیم ضروت مندامریکیوں کو گھرگھر خوراک پہنچانے لگی