کشمیر میں ریشم کا قدیم ترین کارخانہ

Your browser doesn’t support HTML5

دہلی کے زیرانتظام کشمیر میں ریشم تیار کرنے والے ایسے کارخانے کو دوبارہ شروع کیا گیا ہے جس کا اس صنعت کے قدیم ترین کارخانوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس اقدام سے وادئ کشمیر کے ریشم کے کیڑے پالنے والے ہزاروں کنبوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آئیے جانتے ہیں سرینگر سے زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی اس رپورٹ میں