رمضان: امریکہ میں افطار کی دعوتیں

Your browser doesn’t support HTML5

رمضان کے دوران امریکہ میں مسلمان افطار کی دعوتوں کے ذریعے عوامی نمائندوں کے ساتھ بہتر روابط قائم کرنے کی کوشش کرتے ہیں، تاکہ ان کی آواز بھی طاقت کے ایوانوں تک پہنچ سکے۔ ریاست میری لینڈ میں ہونے والی ایسی ہی ایک تقریب جہاں مقامی مسلمانوں کو اراکین کانگریس کے ساتھ گھلنے ملنے کا موقع ملا۔