جب میرے بارے میں بات نہیں ہو گی تو ڈر لگے گا: عالیہ بھٹ

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک میں ہوئے آئیفا ایوارڈز کے موقع پر عالیہ بھٹ نے کہا کہ وہ کسی بھی نئی فلم پر کام سے قبل کرن جوہر سے مشورہ کرتی ہیں۔